4 اشعار

دن بارش کے

Din baarish ke

پیڑوں پر پتے شرمائےکوؤں نے گھونسلے بنائے

ہوا چلیپھر دھول اڑی

پھر دھوپ چھاؤں سے گلے ملیپھر پہلی بوند گری

اور دن بارش کے آئے

— محمد علوی