4 اشعار

یہ سب کیا تھا

Yeh sab kya tha

میں سمجھا تھا خواب ہے لیکنآنکھ کھلی تو چونک کے دیکھا

میں اپنے بستر میں نہیں تھاننگے پاؤں گاؤن پہنے

پنجوں کے بل کھڑا ہوا میںاک کھڑکی سے منہ چپکائے

ایسے گھر میں جھانک رہا تھاجو دس دن سے بند پڑا تھا

— محمد علوی