5 اشعار

اتفاق

Ittefaq

تم سے بچھڑتے وقت میں نےسوچا تھا کس طرح جیوں گا!

کس کس سے چھپ کے رہ سکوں گاآنسو کہاں کہاں پیوں گا!

گھر میں اگر کسی نے پوچھا!''کیا بات ہے اداس کیوں ہو''

ڈر تھا مجھے کہ رو پڑوں گا!لیکن یہ اتفاق دیکھو

میں گھر گیا تو میرے گھر کاایک ایک فرد رو رہا تھا!

— محمد علوی