7 اشعار

کبھی کبھی

Kabhi Kabhi

رات کوآنکھ کھل جاتی ہے

تو سوچتا ہوںسب برابر ہے؟!

میں اور میرا گھربیوی بچے لاکر

کوئی چیزادھر ادھر تو نہیں ہوئی!

اور پھردیر تک

اس بات کاافسوس کرتا ہوں

کہ میںکتنا بکھر گیا ہوں!!

— محمد علوی