6 اشعار

خلل

Khalal

حوض میںبے حرکت

پانی کی سطح پرایک مینڈک

پاؤں لمبائےآرام سے

اونگھ رہا ہے!ابھی کوئی

وضو کرنے آئے گااور

پانی میںہلچل مچائے گا!!

— محمد علوی