7 اشعار

خدا

Khuda

مجھے اس کا دکھ ہےکہ میں نے تجھے

آج تک کیوں نہ جانا!خدا اے خدا

میں سمجھتا تھا توایک ظالم ہے جو

مجھ پہ ظلم و ستم ڈھا رہا ہے!مجھے یہ خبر ہی نہیں تھی

کہ تو بھیدکھی ہے!

اکیلا ہے!!میں اور تو

ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں!!

— محمد علوی