3 اشعار

خدا کہاں ہے

Khuda Kahan Hai

نہ مسجدوں میں نہ مندروں میںخدا کہاں ہے کدھر گیا ہے

چلو مرے ساتھ میں بتاؤںمگر سمے اب گزر گیا ہے

جلائے ہیں ہم نے ان گھروں میںخدا بھی جل بجھ کے مر گیا ہے

— محمد علوی