12 اشعار

کتبہ

Kutba

قبر میں اترتے ہیمیں آرام سے دراز ہو گیا

اور سوچایہاں مجھے

کوئی خلل نہیں پہنچائے گایہ دو گز زمین

میریاور صرف میری ملکیت ہے

اور میں مزے سےمٹی میں گھلتا ملتا رہا

وقت کا احساسیہاں آ کر ختم ہو گیا

میں مطمئن تھالیکن بہت جلد

یہ اطمینان بھی مجھ سے چھین لیا گیاہوا یوں

کہ ابھی میںپوری طرح مٹی بھی نہ ہوا تھا

کہ ایک اور شخصمیری قبر میں گھس آیا

اور ابمیری قبر پر

کسی اور کاکتبہ نصب ہے!!

— محمد علوی