4 اشعار

موت

Maut

تو ہم سب کی ماں ہوتی ہےہم سب تیری گود میں آ کر

گہری نیند میں کھو جاتے ہیںدیکھ میں تیرے پیچھے کب سے

ہاتھ پسارے بھاگ رہا ہوںماں مجھ کو بھی گود میں لے لے

میں برسوں سے جاگ رہا ہوں

— محمد علوی