3 اشعار

نئے سال کا سورج

Naye saal ka sooraj

شکستہ مکانوں کے نیچےاندھیرا کھڑا تھا

نئے سال کا زرد سورجمحلے کے گھورے پہ

اوندھا پڑا تھا

— محمد علوی