6 اشعار

نیند

Neend

رات اک گھر جل گیا!گھر جلا تو آگ میں

گھر کے سب افراد بھیجل کے کوئلہ ہو گئے

آگ ٹھنڈی پڑ گئی تودیکھنے والوں نے دیکھا

گھر کے اک حصے میں جوبچ گیا تھا آگ سے

ایک ننھی منی بچیبھینچ کر چھاتی سے گڑیا

سو رہی تھی بے خبر!

— محمد علوی