6 اشعار

تنہائی

Tanhaai

کچھ دنوں سے اک چڑیاچپ اداس گم سم سی

شام ہوتے آتی ہےگھر میں ایک فوٹو پر

آ کے بیٹھ جاتی ہےاس سمے گھڑی میری

ٹھیک چھ بجاتی ہےکچھ ہی دیر میں چڑیا

شام کے دھندلکے میںڈوب ڈوب جاتی ہے

اور گھر کا دروازہرات کھٹکھٹاتی ہے

— محمد علوی