6 اشعار

رو میں ہے رخش عمر

Ro mein hai rakhsh-e-umar

دستک دیتو اندر سے آواز آئی

''کون ہو.... کس سے ملنا ہے''میں بولا اس لڑکی سے

جو ابھی ابھی گھر میں آئی ہےاس نے کہا

آ جاؤاندر جا کر دیکھا تو

کمرے میں اک صوفے پرایک ضعیفہ بیٹھی تھی

وہی لباس تھا اس کے بدن پرجو لڑکی نے پہنا تھا!!

— محمد علوی