7 اشعار

پہلے آنا کانی کر

Pehle aana kaani kar

پہلے آنا کانی کرپھر پیارے من مانی کر

ہاتھ سے الٹا کام نہ لےمت برباد جوانی کر

چھیڑ چھاڑ سے آگے بڑھروز نہ گیلی میانی کر

بستر میں پاگل ہو جااس کو بھی دیوانی کر

پالی ہے کتیا تو ابکتوں کی نگرانی کر

مرغے کو تندور بنابکرے کو بریانی کر

علویؔ مرنے سے پہلےموت سے کھینچا تانی کر

— محمد علوی