3 اشعار

پیشکش

Peshkash

فریج کا ٹھنڈا پانی پیناگھی والی روٹی کھانا

اجلے بستر پہ سو رہناٹی وی سے جی بہلانا

اللہ میرے گھر آنامیرے گھر میں چھپ جانا

— محمد علوی