7 اشعار

قبر میں

Qabar Mein

میرے جسم پر رینگتیچونٹیوں کے علاوہ

یہاں کوئی ہےکوئی بھی تو نہیں ہے

مگر ایک آواز آتی ہےمجھ سے کوئی پوچھتا ہے

بتا تیرا رب کون ہےکون ہے؟

کون ہےاور میں سوچتا ہوں

اگر میرا رب کوئی ہے تواسے میرے مرنے کا غم

کیوں نہیں ہے!

— محمد علوی