5 اشعار

روٹی دال پکایا کر

Roti daal pakaya kar

روٹی دال پکایا کرروکھی سوکھی کھایا کر

روز کہاں ہم کہتے ہیںکبھی کبھی تو آیا کر

لڑکی نہیں تو لڑکوں سےچھیڑ چھاڑ فرمایا کر

آگے کی مت سوچ ابھیابھی تو پاؤں دبایا کر

عادل فون پہ علویؔ کوظفرؔ کے شعر سنایا کر

— محمد علوی