8 اشعار

یکم جنوری

Yakum January

پھر اکسرد ٹھٹھرا ہوا دن

دبے پاؤں چلتا ہوابالکنی سے

کمرے میں آیامجھے اپنے بستر میں

دبکا ہوا دیکھ کرمسکرایا

اور آرام کرسی پہ بیٹھاگھڑی گود میں رکھ کے

کانٹا گھمایاتھکے پاؤں چلتا ہوا

بالکنی کو لوٹاتو چاروں طرف سے

اندھیروں نے بڑھ کےاسے پھاڑ کھایا

— محمد علوی