5 اشعار

کیسا عجیب عشق کا دستور ہو گیا

Kaisa ajeeb ishq ka dastoor ho gaya

کیسا عجیب عشق کا دستور ہو گیا

«کیسا عجیب عشق کا دستور ہو گیا» ندیم بخاری کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

کیسا عجیب عشق کا دستور ہو گیامیثم کوئی ہوا کوئی منصور ہو گیا

یادوں کا زخم پھیل کے ناسور ہو گیاچہرہ کسی کے ہجر میں بے نور ہو گیا

تعریف اُس کے حسن کی مہنگی پڑی ہمیںوہ دلرُبا تو اور بھی مغرور ہو گیا

اک دو ہمارے شعر بھی مشہور کیا ہوئےقصہ ہمارے پیار کا مشہور ہو گیا

کل تک جو میرے دل سے نکلتا نہ تھا ندیموہ میری زندگی سے بہت دور ہو

— ندیم بخاری