8 اشعار

وہم ھے اضطراب ھے مرشد

Wahm hai iztirab hai Murshad

وہم ھے اضطراب ھے مرشد

«وہم ھے اضطراب ھے مرشد» ندیم بخاری کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔

وہم ھے اضطراب ھے مرشدزندگی ایک خواب ھے مرشد

گر میسر نہ ہو وصال تو پھریہ محبت عذاب ھے مرشد

کیا میرے چیختے سوالوں کاخامشی ہی جواب ھے مررشد

تیری آنکھیں ہیں جب تلک عریاںیہ ادھورا حجاب ھے مرشد

کیا کسی سے گلہ کریں غم کااپنی قسمت خراب ھے مرشد

جس کو دریا سمجھ رھے ہو تمیہ محبت سراب ھے مرشد

راز کھلتے گئے تو راز کھلاآگہی بھی عذاب ھے مرشد

جس سے مجھ کو آتی ھے بوئے ندیمیاد ایسی شراب ھے مرشد

— ندیم بخاری