2 اشعار

جلال و جمال

Jalaal o Jamaal

جلال و جمال

«جلال و جمال» راشد ڈوگر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 13 سیکنڈ ہے۔

کبھی ترے جلال سے بھسم ہوئے کبھی ترے جمال سے مہک گئے

 کبھی گھٹا وصال کی برس گئی کبھی شرر فراق کے بھڑک اٹھے

— راشد ڈوگر