2 اشعار

چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!

Chunke saaqi-shinaas hain, pyaare!

چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!

«چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!» راشد ڈوگر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 13 سیکنڈ ہے۔

چونکہ ساقی شناس ہیں، پیارے!‏تیری آنکھوں کی پیاس ہیں، پیارے!

‏اپنی آنکھیں ادھار دے دو تم‏میری آنکھیں اداس ہیں، پیارے!

— راشد ڈوگر