احمد مشتاق

شاعر

تعارف شاعری

تعارف

نام احمد مشتاق اور تخلص مشتاق ہے۔ ۱۹۳۳ء میں پیدا ہوئے۔ عمر کا زیادہ حصہ لاہور میں گزرا۔آپ بینکنگ کے پیشے سے وابستہ رہے۔