شہزاد احمد 16 اپریل 1932ء کو امرتسر (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام شہزاد احمد تھا اور ادبی دنیا میں بھی وہ اسی نام سے معروف ہوئے۔ ...