غم میں بھی مسکرا رہا ہوں میں
کلام: بہزاد لکھنوی
غم میں بھی مسکرا رہا ہوں میںاپنا عالم دکھا رہا ہوں میں
ہچکیو جب کوئی نہیں میراپھر کسے یاد آ رہا ہوں میں
یہ کفر بڑھتے بڑھتے ایمان ہو نہ جائے بہزاد لکھنوی
مہمان شاعر: بہزاد لکھنوی