پرشانت کی آواز میں
بے گھری ہے کہاں ٹھکانا ہے
کلام: تنویر دانش · محفل: ایک شام جناب تنویر دانش صاحب کے نام · 2026-05-22
بے گھری ہے کہاں ٹھکانا ہےکیا خبر کتنی دور جانا ہے
آپ یہ بوجھ کہہ رہے ہیں جسےہم نے اک عمر تک اٹھانا ہے