پرشانت کی آواز میں
پھر ملے ہم ان سے پھر یاری بڑھی
کلام: مبارک عظیم آبادی · محفل: دل کی بازی مات ہوئی تو جان کی بازی ہارے ہیں مبارک عظیم آبادی · 2026-04-29
پھر ملے ہم ان سے پھر یاری بڑھیاور الجھا دل گرفتاری بڑھی
مہربانی چارہ سازوں کی بڑھیجب بڑھا درماں تو بیماری بڑھی