ندیم بخاری کی آواز میں
بھوک کی کڑواہٹ سے سرد کسیلے ہونٹ
کلام: عشرت آفریں · محفل: تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں · 2025-12-30
«بھوک کی کڑواہٹ سے سرد کسیلے ہونٹ» عشرت آفریں کا کلام ہے، جسے ندیم بخاری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 8 سیکنڈ ہے۔
بھوک کی کڑواہٹ سے سرد کسیلے ہونٹخون اگلتے سوکھے چٹخے پیلے ہونٹ
ٹوٹی چوڑی ٹھنڈی لڑکی باغی عمرسبز بدن پتھرائی آنکھیں نیلے ہونٹ