ندیم بخاری کی آواز میں
ہوتے ہیں جو سب کے وہ کسی کے نہیں ہوتے
کلام: باصر سلطان کاظمی · محفل: گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی) · 2025-12-29
«ہوتے ہیں جو سب کے وہ کسی کے نہیں ہوتے» باصر سلطان کاظمی کا کلام ہے، جسے ندیم بخاری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی)» میں 29 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 54 سیکنڈ ہے۔
ہوتے ہیں جو سب کے وہ کسی کے نہیں ہوتےاوروں کے تو کیا ہوں گے وہ اپنے نہیں ہوتے
مل ان سے کبھی جاگتے ہیں جن کے مقدرتیری طرح ہر وقت وہ سوئے نہیں ہوتے