ندیم بخاری کی آواز میں
تھی الگ راہ مگر ترک محبت نہیں کی
کلام: ظفرگورکھپوری · محفل: ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری) · 2025-11-21
«تھی الگ راہ مگر ترک محبت نہیں کی» ظفرگورکھپوری کا کلام ہے، جسے ندیم بخاری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ضمیروقت میں پیوست ہوں میں پھانس کی صورت (ظفر گورکھپوری)» میں 21 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 51 سیکنڈ ہے۔
تھی الگ راہ مگر ترک محبت نہیں کیاس نے بھی سوچا بہت ہم نے بھی عجلت نہیں کی
تو نے جو درد کی دولت ہمیں دی تھی اس میںکچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی