آدرش کی آواز میں
کم ظرف احتیاط کی منزل سے آئے ہیں
کلام: علی جواد زیدی · محفل: زندگی آزادہ رو بحر حقیقت بے کنار علی جواد زیدی · 2026-11-08
کم ظرف احتیاط کی منزل سے آئے ہیںہم زندگی کے جادۂ مشکل سے آئے ہیں
گرداب محو رقص ہے طوفان محو جوشکچھ لوگ شوق موج میں ساحل سے آئے ہیں