سید جینٹلمین کی آواز میں
دین سے دور نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں
کلام: پیر نصیرالدین · محفل: آج مے خانے میں نیت میری بھر جانے دے پیر نصیر الدین نصیر · 2026-02-08
«دین سے دور نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں» پیر نصیرالدین کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «آج مے خانے میں نیت میری بھر جانے دے پیر نصیر الدین نصیر» میں 8 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
دین سے دور نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوںتیری دہلیز پہ ہوں سب سے الگ بیٹھا ہوں
ڈھنگ کی بات کہے کوئی تو بولوں میں بھیمطلبی ہوں کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں