سید جینٹلمین کی آواز میں
کیوں کیا کرتے ہیں آہیں کوئی ہم سے پوچھے
کلام: مبارک عظیم آبادی · محفل: دل کی بازی مات ہوئی تو جان کی بازی ہارے ہیں مبارک عظیم آبادی · 2026-04-29
کیوں کیا کرتے ہیں آہیں کوئی ہم سے پوچھےکر گئیں کیا وہ نگاہیں کوئی ہم سے پوچھے
لے کے دل ان کے مکرنے کی ادا کیا کہیےکیوں پلٹتی ہیں نگاہیں کوئی ہم سے پوچھے