ثنا سوئٹ کی آواز میں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
کلام: مرزا غالب · محفل: دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب) · 2025-12-02
«ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب)» میں 2 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 23 سیکنڈ ہے۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پروہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے