ثنا سوئٹ کی آواز میں
پڑی ہے رات کوئی غم شناس بھی نہیں ہے
کلام: اسماعیل راز · محفل: ساری حیرت کی حدیں توڑ کے رکھ دیں اس نے اسماعیل راز · 2026-04-30
پڑی ہے رات کوئی غم شناس بھی نہیں ہےشراب خانے میں آدھا گلاس بھی نہیں ہے
میں دل کو لے کے کہاں نکلوں اتنی رات گئےمکان اس کا کہیں آس پاس بھی نہیں ہے