ثنا سوئٹ کی آواز میں
زخم دل بھی دکھا کے دیکھ لیا
کلام: عرش ملسیانی · محفل: ستم ہو یا کرم دونوں کا ہم پر شکر واجب ہے عرش ملسیانی · 2026-11-01
زخم دل بھی دکھا کے دیکھ لیابس تمہیں آزما کے دیکھ لیا
داغ دل سے بھی روشنی نہ ملییہ دیا بھی جلا کے دیکھ لیا