ثنا سوئٹ کی آواز میں
کبھی نظر توآ تسکین اضطراب تو دے
کلام: کشور ناہید · محفل: ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید ) · 2025-12-17
«کبھی نظر توآ تسکین اضطراب تو دے» کشور ناہید کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید )» میں 17 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔
کبھی نظر توآ تسکین اضطراب تو دےمیری کھلی ہوئی آنکھوں کو کوئی خواب تو دے
جواز ڈھونڈ نہ برسوں کی رنجشوں کا مگرقریب آ کے تماشائے اجتناب تو دے