ثنا سوئٹ کی آواز میں
کسی زہرہ شمائل کا تصور ہے مرے دل میں
کلام: امیر مینائی · محفل: ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے امیر مینائی · 2026-01-05
«کسی زہرہ شمائل کا تصور ہے مرے دل میں» امیر مینائی کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے امیر مینائی» میں 5 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 58 سیکنڈ ہے۔
کسی زہرہ شمائل کا تصور ہے مرے دل میںمنجم یا قمر کا ہے گزر خورشید منزل میں
قدم رنجہ تو فرماؤ کوئی رہنے نہ پائے گانکل جائیں گی جتنی آرزوئیں ہیں مرے دل میں