ثنا سوئٹ کی آواز میں
وہ روح کے گنبد میں صدا بن کے ملے گا
کلام: آزاد گلاٹی · محفل: آج ان آنکھوں میں دیکھا تو ملا دشت خلا آزاد گلاٹی · 2026-04-19
«وہ روح کے گنبد میں صدا بن کے ملے گا» آزاد گلاٹی کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «آج ان آنکھوں میں دیکھا تو ملا دشت خلا آزاد گلاٹی» میں 19 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 55 سیکنڈ ہے۔
وہ روح کے گنبد میں صدا بن کے ملے گااک دن وہ مجھے میرا خدا بن کے ملے گا
بھٹکوں گا میں اس شہر کی گلیوں میں اکیلاوہ مجھ کو مرے دل کا خلا بن کے ملے گا