امل خان کی آواز میں
وفاداری کی صورت میں جفا کاری کا نقشا تو
کلام: مضطر خیرآبادی · محفل: جو بگڑ گیاوہ نصیب ہوں جو اجڑگیا وہ دیارہوں مضطر خیرآبادی · 2026-05-01
وفاداری کی صورت میں جفا کاری کا نقشا تویہ نیرنگ محبت ہے کہ ایسا میں ہوں ویسا تو
زمانہ کٹ گیا لیکن وہی حالت ہے دونوں کیادھر جیسے کا تیسا میں ادھر جیسے کا تیسا تو