امل خان کی آواز میں
خوشا نصیب کہ ہے دل میں آرزو تیری
کلام: ناشاد کانپوری · محفل: ذرا تم مسکرا تو دو کہ رنگ آسماں بدلے ناشاد کانپوری · 2026-04-28
خوشا نصیب کہ ہے دل میں آرزو تیریمشام جاں ہے معطر بسی ہے بو تیری
وہ اور ہوں گے جنہیں ہے نجات کی خواہششہید حسن ازل کو ہے آرزو تیری