صحافی، اسٹیبلشمنٹ کا ناقد، باقاعدگی سے ٹیکس دہندہ اور بائیں بازو سے وابستہ سیاسی کارکن۔ فطرت سے گہرا شغف رکھتا ہوں ۔ اپنے خیالات خود قلم بند کرتا ہوں، ری ٹویٹس کو تائید یا حمایت نہ سمجھا جائے۔