افتخار احمد کی آواز میں
تری یادوں کا یہی درد مرا سرمایہ ہے
کلام: راجا اکرام قمر · محفل: تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شب غم سنور گئی ضیا جالندھری · 2026-11-06
«تری یادوں کا یہی درد مرا سرمایہ ہے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شب غم سنور گئی ضیا جالندھری» میں 6 نومبر 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 58 سیکنڈ ہے۔
تری یادوں کا یہی درد مرا سرمایہ ہےاسی درد نے مرے دل کو بہت رلایا ہے
میں تصور میں محسوس کروں تیری قربتترے وجود کی خوشبو ہی مرا سرمایہ ہے