افتخار احمد کی آواز میں
خانۂ دل میں داغ جل نہ سکا
کلام: عرش ملسیانی · محفل: ستم ہو یا کرم دونوں کا ہم پر شکر واجب ہے عرش ملسیانی · 2026-11-01
خانۂ دل میں داغ جل نہ سکااس میں کوئی چراغ جل نہ سکا
نہ ہوئے وہ شریک سوز نہاںدل سے دل کا چراغ جل نہ سکا