ایم سعید کی آواز میں
دل کو مآل عشق سے بیگانہ کیجیے
کلام: جواد شیخ · محفل: جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں جواد شیخ · 2026-02-12
«دل کو مآل عشق سے بیگانہ کیجیے» جواد شیخ کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں جواد شیخ» میں 12 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 59 سیکنڈ ہے۔
دل کو مآل عشق سے بیگانہ کیجیےپروانہ کہہ رہا ہے کہ پروا نہ کیجیے
ہر خواب ناگزیر ہے ہر کام فرض ہےکس کس سے ہاتھ کھینچیے کیا کیا نہ کیجیے