ایم سعید کی آواز میں
فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے
کلام: مصطفی زیدی · محفل: انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی) · 2025-12-10
«فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی)» میں 10 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 55 سیکنڈ ہے۔
فِگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرےکہیں تو مِل مجھے ،اے گمشدہ خدا میرے
میں شمع کُشتہ بھی تھا،صبح کی نوید بھی تھاشکست میں کوئی انداز دیکھتا میرے