ایم سعید کی آواز میں
جاوداں قدروں کی شمعیں بجھ گئیں تو جل اٹھی تقدیر دل
کلام: مجید امجد · محفل: کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد · 2026-01-24
«جاوداں قدروں کی شمعیں بجھ گئیں تو جل اٹھی تقدیر دل» مجید امجد کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا مجید امجد» میں 24 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 58 سیکنڈ ہے۔
جاوداں قدروں کی شمعیں بجھ گئیں تو جل اٹھی تقدیر دلآج اس مٹی کے ہر ذی روح ذرے میں بھی ہے تصویر دل
اپنے دل کی راکھ چن کر کاش ان لمحوں کی بہتی آگ میںمیں بھی اک سیال شعلے کے ورق پر لکھ سکوں تفسیر دل