ایم سعید کی آواز میں
کیا زمانے سے نرالا ہے مسولینی کا جُرم!
کلام: علامہ اقبال · محفل: تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں · 2025-12-30
«کیا زمانے سے نرالا ہے مسولینی کا جُرم!» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 55 سیکنڈ ہے۔
کیا زمانے سے نرالا ہے مسولینی کا جُرم!بے محل بِگڑا ہے معصومانِ یورپ کا مزاج
مَیں پھٹکتا ہُوں تو چھَلنی کو بُرا لگتا ہے کیوںہیں سبھی تہذیب کے اوزار! تُو چھَلنی، مَیں چھاج