4 اشعار

دشوار ہے اس انجمن آرا کو سمجھنا

Dushwar hai is anjuman aara ko samajhna

دشوار ہے اس انجمن آرا کو سمجھناتنہا نہ کبھی تم دل تنہا کو سمجھنا

ہو جائے تو ہو جائے اضافہ غم دل میںکیا عقل سے سودائے تمنا کو سمجھنا

اک لمحۂ حیرت کے سوا کچھ بھی نہیں ہےکچھ اور نہ اس تندیٔ دریا کو سمجھنا

کچھ تیز ہواؤں نے بھی دشوار کیا ہےقدموں کے نشانات سے صحرا کو سمجھنا

— اجمل سراج