اجالوں کو میں نےیہ کہتے سنا ہے
کہ ہمتیرگی کے بدن کو
اپنی کرنوں سے سنگسار کر دیں تو بھیرات کے جتنے بیٹے ہیں سب
کل ہمیںتاریک ناموں سے بلوائیں گے
اور سنگسار کرنے چلے آئیں گےنئی دھوپ کی بھیک لینے نکل جائیں گے
— غیاث متین
Ujaalon ko main neYe kehte suna hai
Ke humTeergi ke badan ko
Apni kiranon se sangsaar kar dein to bhiRaat ke jitne bete hain sab
Kal hameinTareek naamon se bulwaayenge
Aur sangsaar karne chale aayengeNayi dhoop ki bheek lene nikal jaayenge
فرہنگ
تشریح
اس نظم میں اجالوں اور تیرگی کے استعارے کے ذریعے روشنی اور اندھیرے کی کشمکش بیان کی گئی ہے۔ شاعر بتاتا ہے کہ اجالے تیرگی کو اپنی کرنوں سے ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، مگر رات کے بیٹے انہیں تاریک ناموں سے پکاریں گے اور سنگسار کرنے آئیں گے۔ لہجہ کسی قدر تلخ اور تشویش ناک ہے، اور نظم کا اختتام اس خیال پر ہوتا ہے کہ روشنی کی جدوجہد نئی دھوپ کی تلاش کی صورت میں جاری رہتی ہے۔